نیوزی لینڈ کیخلاف 2 ٹیسٹ میچوں کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان
دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آغاز 16 نومبر سے ہوگا۔
دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آغاز 16 نومبر سے ہوگا۔
پاک فوج نے بھارتی پوسٹوں کو نشانہ بناتے ہوئے مؤثر جواب دیا جس سے دشمن کی توپیں خاموش ہوگئیں۔
وزیر اعلیٰ ہاؤس سے چند فرلانگ کے فاصلے پر چوہدری خلیق الزماں روڈ پر قانون کی اعلیٰ تعلیم کے ادارے پر بھی تجاوزات کا الزام ہے۔
اوگرا کے نوٹی فکیشن کے مطابق ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ نومبر کے لیے کیا گیا ہے
ڈی جی نیب لاہور نے دعویٰ کر رکھا ہے کہ انہوں نے 2002 میں الخیر یونیورسٹی سے کمپیوٹر سائنسز میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی
درخواست گزار کی استدعا پر ڈی لسٹ کردیا۔ سپریم کورٹ نے 12 نومبر کو نیب سروسز سے متعلق تمام کیسز ملتوی کردیئے۔
نعیم الدین نے استعفیٰ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ارسال کردیا
کے ایم سی کے آپریشن کے بعد اب کے ڈی اے بھی متحرک ہوگیا ہے اورمختلف علاقوں میں آپریشن شروع کردیا ہے۔
3 مختلف مقامات پر دو روز سے لگی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جاسکا. ہالی وڈ کی کئی اہم شخصیات سمیت ڈیڑھ لاکھ افراد سے گھر خالی کرالیے
کینیا میں پولیس اکثر چھاپے مارتی ہوئی نظر آتی ہے جس کا مقصد پلاسٹک کے تھیلوں کی تلاش ہے۔