چین میں دنیا کا سب سے بڑا مچھر دریافت
اس مچھر کی ٹانگوں کا پھیلاؤ 25.8سینٹی میٹر تک ہے اور پر جو کہ ایک عام مچھر سے دس گنا بڑے ہیں
اس مچھر کی ٹانگوں کا پھیلاؤ 25.8سینٹی میٹر تک ہے اور پر جو کہ ایک عام مچھر سے دس گنا بڑے ہیں
وزیراعظم اور دیگر حکام کا واضح مؤقف ہے اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔‘حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کرے گی
ای سی سی کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی زیرِ صدارت ہوا، جس میں 7 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا
راشدہ طلائب مشی گن اور الہان عمر منی سوٹا سے منتخب ہوئیں۔
تین مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے ایک خاتون سمیت 6 افراد کو حراست میں لیا جن کی عمریں 22 سے 62 سال کے درمیان ہیں۔
کراچی پولیس نےشہریوں کو لوٹنے والے چار رکنی گروہ کا انکشاف کیا تھا جس میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔
توجہ دلاؤ نوٹس پر کارروائی کے دوران وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے سندھ کے پانی کی چوری کا ذمہ دار نواز حکومت کو قرار دیا۔
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر و سیکریٹری مذہبی امور اور سیکریٹری متروکہ وقف املاک بورڈ شریک ہوئے۔
خاتون نے خلع کا دعویٰ دائر کر رکھا تھا جب کہ عدالت نے میاں بیوی کو صلح کی مہلت دی تھی
پولیس کے مطابق آپریشن سیکیورٹی اداروں کو ملنے والی خفیہ اطلاعات پر مؤخر کیا گیا۔