تقریباً تمام بینکوں کا ڈیٹا ہیک کرلیا گیا ہے: ایف آئی اے
پاکستان کے 6 بینکوں نے ڈیبٹ کارڈ سے عالمی ادائیگیاں معطل کردیں. وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)
پاکستان کے 6 بینکوں نے ڈیبٹ کارڈ سے عالمی ادائیگیاں معطل کردیں. وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)
وزیر اعظم عمران خان نے 12 ربیع الاول کو شایانِ شان طریقے سے منانے کا اعلان کیا
مجھے پہلے بھی گرفتار کیا گیا تھا، اب گرفتاری ہوئی تومیری سیاسی ساکھ بڑھے گی۔
اجلاس میں ملکی میں امن و امان اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال سمیت کئی معاملات پر غور کیا گیا۔
ڈارک ویب پر فروخت کے لیے موجود ہے۔ ویزہ اور ماسٹر کارڈ زایک سو ڈالر سے 160 ڈالرز تک میں فروخت ہو رہے ہیں۔
دُکانداروں اور پتھارے داروں کا احتجاج بھی ساتھ ساتھ چلتا رہا، مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نے لاٹھی چارج کیا
مستقل توازن لانے کیلئے برآمدات بڑھانا ضروری ہے۔ 12 ارب ڈالر درکار تھے، سعودی عرب نے 6 ارب ڈالر فراہم کیے
سفیروں نے مجھے تین دن پر اپنے پاس رکھا اور پھر میری خواہش کے برعکس مجھے ایک طیارے میں بٹھادیا۔
پاکستانی وفد کی قیادت ایڈیشنل سیکریٹری نے کی۔ مذاکرات میں وزارتِ داخلہ اور وزارت دفاع کے اعلیٰ افسران بھی شریک تھے۔
ڈیٹا چوری ہونے پر بینکوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں انٹرنیشنل ادائیگیوں پر اوپری حد لگانے کے آپشن پر غور کیا گیا۔