‘کوئی دھوکے میں نہ رہے کہ ریاست کمزور ہے،فواد چوہدری
چاہتے ہیں تشدد کی ضرورت نہ پڑے، مظاہرین کو ایک راستہ دینا چاہتے ہیں۔ہم نقصان نہیں چاہتے
چاہتے ہیں تشدد کی ضرورت نہ پڑے، مظاہرین کو ایک راستہ دینا چاہتے ہیں۔ہم نقصان نہیں چاہتے
اس وقت جسٹس اطہر من اللہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں بطور سینیئر ترین جج ذمہ داری بنھا رہے ہیں۔
واقعہ اس وقت پیش آیا جب لڑکے نے کھیل کے دوران سُتلی بم اپنے منہ میں رکھ لیا
مذہبی جماعتوں کی جانب سے ہونے والے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے
تمام ادارے رابطے میں ہیں، دانش مندی سے راستے کھلوائیں گے،امید ہے کہ قوم آج رات اچھی خبر سنے گی۔
مذہبی جماعتوں کے احتجاج کے باعث کراچی سمیت مختلف شہروں میں تعلیمی ادارے آج بھی بند رہیں گے۔
علیمہ خانم نے ایف آئی اے لاہور سے رابطہ کیا اور انکوائری افسر کو بتایا کہ انہوں نے دبئی میں اپنے نام جائیداد فروخت کردی ہے۔
افسوس کہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونے کے بجائے ان پر تنقید ہو رہی ہے۔
مؤقف اختیار کیا کہ نیب کی جانب سے گرفتار کیے جانے کا خدشہ ہے اس لیے ضمانت قبل از گرفتاری کی منظوری دی جائے۔
اکتوبر 2013 سے جون 2018 میں مقامی و بیرونی ذرائع سے حاصل کیے گئے قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش