آئی جی اسلام آباد جان محمد نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں
ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں کورس کے لیے گئے تھے اور آج صبح ہی وطن واپس پہنچے ہیں
ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں کورس کے لیے گئے تھے اور آج صبح ہی وطن واپس پہنچے ہیں
سمری میں مٹی کا تیل ساڑھے 6 اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 6 روپے 48 پیسے اضافے کی سفارش کی ہے۔
حملے کے بعد ادائیگیوں سے متعلق اسٹیٹ بینک نے دیگر بینکوں کو ہدایات جاری کر دیں۔
تحقیق کے مطابق ہلدی کاپانی اور ہلدی کا پیسٹ دونوں ہی دانتوں کو چمکدار بنانے اور منہ کی تمام بیماریوں کو دور کرنے کے لیے مفید ہے
رواں سال کانگو وائرس کے کیسز کی تعداد 19 تک پہنچ گئی ۔مریض کو آئی سولیشن وارڈ میں داخل کر دیا گیا ہے۔
یہ نہیں ہوسکتا کہ آئی جیز، ایس پیز اور بیوروکریٹس عوامی نمائندوں کے فون نہ اٹھائیں۔
برطانیہ کی انٹیلی جنس ایجنسی کو جمال خاشقجی کے قتل سے تین ہفتے قبل صحافی کےاغواکی سازش کا علم ہو گیا تھا۔
پیپلزپارٹی کے قائدین کا مؤقف ہے کہ اگر فوری کسی قسم کا احتجاج کیا تو عوام میں اپوزیشن کا منفی تاثر جائے گا
مقدمہ واپس لے لیا گیا اور کہا کہ وہ جھگڑے کے مقام پر غلطی سے گئے تھے، ملزمان سے کوئی جھگڑا نہیں۔بیٹا عثمان سواتی
شعیب ملک نےمرزا ملک کی آمد کی خوشخبری سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے شیئر کی۔