پی سی بی نےجسٹس قیوم رپورٹ پر یوٹرن لے لیا
پی سی بی نے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ جسٹس قیوم کمشین کے بارے میں دیئے گئے تاثر کو رد کیا جاتا ہے
پی سی بی نے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ جسٹس قیوم کمشین کے بارے میں دیئے گئے تاثر کو رد کیا جاتا ہے
محمد میاں سومرو کی زیر صدارت نجکاری کمیشن بورڈ اجلاس میں نجکاری پروگرام کی فہرست میں شامل اداروں کا جائزہ لیا گیا۔
سابق وزرائے اعظم شوکت عزیز اور چوہدری شجاعت کے علاوہ چوہدری پرویز الہٰی، شوکت ترین، پیر صبغت اللہ شاہ راشدی اور اسلم رئیسانی کے خلاف بھی نیب کی تحقیقات جاری ہیں۔
ماہرہ کی ڈاکیو مینٹری ‘دی ریبیل آپٹیمسٹ کو بھارت میں منعقد ہونے والے ساتویں فلم فیسٹول میں ایوارڈ کے لیے نامزد ہو ئی ہے۔
کمیٹی سفارشات عام کرنے اور 10 دن میں مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بُلانے کا حکم
پچھلی حکومت 154 ارب روپے کا خسارہ چھوڑ کرگئی، یہی وجہ ہے کہ معاشی استحکام کے لیے دوست ممالک سے مددلے رہے ہیں
زلزلے کا مرکز تاؤمارونوئی (Taumarunui) شہر سے 25 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا، جس کی گہرائی 227 کلومیٹر تھی
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اعظم سواتی کے بیٹے کی درخواست پر مقدمہ تھانہ شہزاد ٹاؤن میں درج کیا گیا۔
خاتون نے اس موقع پر گٹار اور بانسری بجائی جبکہ رقص کا مظاہرہ کرکے بھی سالگرہ کی خوشی منائی۔
شہاب ثاقب پھٹنے کے بعد اس میں سے خارج ہونے والا دھواں بھی باآسانی دیکھا گیا۔