مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب
پاک فضائیہ کے چاق و چوبند دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔
پاک فضائیہ کے چاق و چوبند دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔
مسلح افواج کی شاندار پریڈ جاری ہے جس میں چین، سعودی عرب اور آذربائیجان کے دستے اور ہواز باز بھی شریک ہیں۔
مفتی تقی عثمانی جیسے جید عالم دین اثاثہ ہیں ، صوبائی حکومتیں علمائے کرام کی سیکیورٹی کو یقینی بنائیں ۔عمران خان
اہلیہ اور دو پوتوں کے ساتھ جارہا تھا۔ اللہ کا شکر ہے سب محفوظ ہیں۔ مولانا کی صحافی سے گفتگو
پاکستان آنے پر بہت خوش ہوں اور اس کی ترقی میں کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔ملائیشین وزیراعظم
دنیا میں جان بوجھ کر اسلامو فوبیا کو ہوا دی گئی، اسلامو فوبیا نے امت مسلمہ کو نقصان پہنچایا۔
نیوزی لینڈ کے ایک مقامی اخبار نے آج کوئی خبر نہٰیں دی بلکہ صفحہ اول پر لفظ ‘‘سلام’’ چھاپ دیا۔
بھارتی فورسز نے ضلع بانڈی پورہ میں محاصرے اور گھر گھر تلاشی کے دوران کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔
وزیر قانون راجابشارت نے لیڈی ہیلتھ ورکرز سے ملاقات کرکے مطالبات پورے کرنے کایقین دلایا۔
ملزمان قاسم اور عثمان نے ڈکیتی اور راہزنی کا اعتراف کیا، برآمد ہونے والے اسلحے کو فارنزک کے لیے بھیجا جائے گا۔