امریکی صدر کا بھارت کی یوم جمہوریہ کی تقریب میں شرکت سے انکار
امریکی صدر ملکی مصروفیات کے باعث بھارتی یوم جمہوریہ کی تقریب میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔
امریکی صدر ملکی مصروفیات کے باعث بھارتی یوم جمہوریہ کی تقریب میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔
پاکستانی سفارت خانے کے ترجمان نے ملا عبدالغنی برادر کی رہائی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ملاعبدالصمد ثانی کو بھی رہا کیا گیا ہے۔
سابق وزیراعظم نے کل جماعتی کانفرنس میں شرکت سے انکار کرتے ہوئے پارٹی وفد بھیجنے کے فیصلے سے مولانا کو آگاہ کردیا۔
خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں ترجمہ قرآن نافذ کرایا اور نصاب میں عقیدہ ختم نبوت شامل کیا
ہمیں اس ملک سے پیار کرنا ہے ، اس کیلئے بہت قربانیاں دی گئیں، اللہ کرے ملک جلد ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن ہو
نمر مجید کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری سے واپسی پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے انہیں حراست میں لیا تھا۔
دادو، حیدرآباد اور لاڑکانہ میں کھلے عام فروخت ہوتا رہا۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے جمعہ کے روز سلطان قابوس سے عمان میں ملاقات کی تھی۔
ملکی سلامتی پر سمجھوتا نہیں کریں گے اور کسی سے کسی سطح پر ڈکٹیشن نہیں لیں
وزیر اعظم رانیل وکرم سنگھے کو عہدے سے ہٹا دیا تھا اور اپوزیشن لیڈر و سابق صدر مہندا راجا پاکسے کو وزیر اعظم مقرر کیا تھا۔