سی پیک صرف چین نہیں پاکستان کیلئے بھی فائدہ مند ہے، چینی سفیر
14 فیصد سود کی خبریں جھوٹ کا پلندہ ہیں، منصوبے سے پاکستان اور پاکستانیوں کے تمام خد شات کا ازالہ کریں گے۔ چینی سفیر
14 فیصد سود کی خبریں جھوٹ کا پلندہ ہیں، منصوبے سے پاکستان اور پاکستانیوں کے تمام خد شات کا ازالہ کریں گے۔ چینی سفیر
احتساب صوبائی سبجیکٹ ہے اور احتساب ہونا چاہئے لیکن غیر جانبدار انہ ہونا چاہئے۔
سلطان قابوس بن سعید نے اپنی رہائش گاہ بیت البرکہ میں ان کا پرتپاک استقبال کیا۔
بجلی چوری کے خلاف آپریشن وزیراعظم کی ہدایت پرشروع کیا جارہا ہے جو پنجاب سمیت ملک بھر میں ہوگا۔
دہی ایک کیلشیم، پروٹین، پروبائیوٹک، وٹامن بی -2، وٹامن بی -12، پوٹاشیم، اور میگنیشیم سے بھرپور غذا ہے
خدا کا خوف کریں، کیا لسانی فسادات کرانا چاہتےہیں؟چیف جسٹس نے عدالت میں موجود میئر کراچی وسیم اختر کو روسٹرم پر بلالیا۔
میئر کراچی، کنٹونمنٹ، کے ڈی اے اور متعلقہ محکموں کے سربراہوں کو آج (ہفتے) کو طلب کرلیا، عدالت نے آئی جی سندھ اور ڈی جی ریبجرز کو بھی نوٹس جاری کردیا۔
نجی اسپتالوں کو کل تک کمروں کے کرائے، آکسیجن، وینٹی لیٹر و دیگر سہولیات کے ریٹس کی تفصیلات جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
بزنس انسائیڈر کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ طیارہ کن لونگ (kunlong) کے نام سے جانا جاتا ہے جسے چین نے خودمختار طور پر بنایا ہے۔
چار ارکان پر مشتمل کرکٹ کمیٹی میں سابق کپتان وسیم اکرم، مصباح الحق اور وویمنز ٹیم کی سابق کپتان عروج ممتاز بھی شامل ہوں گی۔