ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز،مریم کی سزا معطلی کیخلاف نیب کی اپیل
جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی خصوصی بینچ نے نیب کی اپیل پر سماعت کی
جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی خصوصی بینچ نے نیب کی اپیل پر سماعت کی
صیہونی فوج نے غزہ کی پٹی میں اسرائیل کیخلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ اور فائرنگ کی
ملتان میں متاثرہ خواتین کا واحد سہارہ ختم ہونے کے ساتھ خواتین پر تشدد کے واقعات میں اضافے کا خدشہ ہے۔
آئرش گلوکارہ نے ٹوئٹر پر لکھا کہ میں یہ اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس کر رہی ہوں کہ میں مسلمان ہو چکی ہوں
انہوں نے پرویز الٰہی کو کہا کہ سینئر سیاستدان ہونے کے ناطے سب کو ساتھ لے کر چلیں۔
اننگز کا آغاز ایرون فنچ اور جان شارٹ نے کیا لیکن 11 کے مجموعی اسکور پر جان شارٹ 2 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
جلد کے مسائل کے علاج سے لے کر جوتے چمکانے تک میں حیرت انگیز طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
مریم نامی خاتون پہلی مرتبہ 13 سال کی عمر میں ماں بنیں اور لگاتار 40 برس کی عمر تک ہر سال حاملہ رہی ہیں۔
صاف نظر آ رہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم کو بغیر تیاری کے لایا گیا ہے۔
میری وزارت کے پہلے50روزمیں ریلوے کی کمائی میں ایک ارب روپےکا اضافہ ہوا