جب بھی موقع ملا بنیادی حقوق کیلئے جدوجہد کروں گا‘ چیف جسٹس ثاقب نثار
40 برس تک پانی کے مسئلے پر قصداً کوئی خاطر خواہ کام نہیں کیا گیا ۔ زندگی اور پانی لازم و ملزم ہے
40 برس تک پانی کے مسئلے پر قصداً کوئی خاطر خواہ کام نہیں کیا گیا ۔ زندگی اور پانی لازم و ملزم ہے
خاشقجی قونصل خانے آئے تووہاں موجود افراد سے ان کی لڑائی ہوئی جس کانتیجہ خاشقجی کی موت کی صورت میں نکلا
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
خاتون کو حجاب سے منع کرنے پر کریئٹو کیوس کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا تھا۔
تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس اور دیگر ادارے حرکت میں آ گئے۔ کارروائی نہ کرنے پر اے ایس آئی کو معطل
آئی ایم ایف کے پاس جانا مسئلہ نہیں بلکہ آئی ایم ایف کی شرائط مسئلہ ہیں۔
حملوں میں زیادہ تر ہلاکتیں دارالحکومت میں ہوئیں۔ قندھار اور غزنی میں پولنگ ملتوی رہی
صرف 20 روز میں چوتھی بار بریک ڈاؤن سمجھ سے بالاتر ہے۔
لڑکی نے الزام عائد کیا ہے کہ آئن کار سروس کا ڈرائیور اسے گھوررہا تھا
خاتون نے پولیس اہلکاروں کے ساتھ نہ صرف بدتمیزی کی بلکہ انہیں گاڑی اوپر چڑھانے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔