تجاوزات کیخلاف آپریشن، 3757 کنال اراضی واگزار
ضلعی انتظامیہ کی لاہور میں تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن میں واگزار کرائی گئی اراضی سے متعلق رپورٹ جاری
ضلعی انتظامیہ کی لاہور میں تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن میں واگزار کرائی گئی اراضی سے متعلق رپورٹ جاری
درخواست میں استدعا کی گئی کہ حقوق متاثر ہو رہے ہیں لہٰذا ای سی ایل میں نام شامل کرنے کے غیر قانونی اقدام کو کالعدم قرار دیا جائے۔
صدر مون جائی اِن نے ویٹی کن میں ملاقات کی اور انہیں شمالی کوریا کے سربراہ کم جانگ اُن کی جانب سے دعوت نامہ دیا
اپنے والد کے کاروباری پراجیکٹس کے بارے میں جھوٹ بولا اور اس جھوٹ سے بہت منافع کمایا۔
سعودی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ عمرہ زائرین سعودی عرب میں سیاحت کے دوسرے مقامات پر بھی جا سکیں گے
ڈالر نے آج بھی روپے کو پچھاڑدیا،اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مزید 50 پیسے کا اضافہ ہوگیا۔
حکام کے مطابق اطلاعات ملی تھیں کہ مارکیٹ میں کئی روز سے پرانا گوشت بیچا جارہا ہے
منفردسائیکل بنا لی گئی ہے جو بغیر رائیڈر کے لئے بھی چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔
وزیراعظم عمران خان نے ریاض میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات میں عمرہ فیس کا معاملہ اُٹھایا تھا۔
خون کی شوگر مطلوبہ حد سے بڑھ جاتی ہے، بلڈ شوگر کو بہتر بنانے کے لیے جدید سائنس نے بہت سے آسان طریقے بتائے ہیں