ترکی کی مسجد میں 37 سال تک غلط سمت میں نماز اداکی جاتی رہی
گذشتہ سال تعینات ہونے والے نئے امام عیسٰی کایا نے اس غلطی کو نوٹ کیا اور مقامی مفتی سے مشورہ لینے کا فیصلہ کیا۔
گذشتہ سال تعینات ہونے والے نئے امام عیسٰی کایا نے اس غلطی کو نوٹ کیا اور مقامی مفتی سے مشورہ لینے کا فیصلہ کیا۔
ترجمان رینجرز کےمطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال کی ریلوے ہاؤسنگ سوسائٹی میں کارروائی کی گئی
سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کرے گا۔
کیمبرین پیٹرول کے مقابلے برطانیہ کے شہر ویلز میں ہوئے جہاں پاک فوج کی ٹیم نے مسلسل چوتھی بار گولڈ میڈل حاصل کیا۔
چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ ضمانتی مچلکوں کی واپسی سے متعلق کیس کی سماعت 23 اکتوبر کو کرے گا۔
مصنوعی چاند آسمان پر چمکے گا اور 50 میل تک روشنی بھی بکھیرے گا۔
سرکاری و نیم سرکاری دفاتر، فوجی میسز اور اسپتالوں کے کم سے کم گیس نرخوں میں اضافہ کر دیا۔
جم اور لوری بیئری کی شادی پہلے ہی سے طے تھی تاہم طوفان مائیکل کی وجہ سے تمام کورٹ ہاؤس بند ہوگئے تھے۔
وہ یہ کسی مہارت کے تحت نہیں کرتی بلکہ وہ ایک بیماری میں مبتلا ہے جس میں اس کا ذہن اُسے ایسا کرنے پر مجبور کرتا ہے۔
کیمرہ دنیا کا تیز ترین کیمرہ ہے جس کے لیے کمپریسڈ الٹرا فاسٹ فوٹو گرافی کی تکنیک تیار کی گئی ہے۔