کریمیا کے کالج میں طالب علم کا حملہ،دھماکےاورفائرنگ سے 19 ہلاک
طالب علم نے کیفے ٹیریا میں پہلے دھماکا خیز مواد پھینکا اور پھر کالج کی عمارت میں اندھا دھند فائرنگ شروع کردی۔
طالب علم نے کیفے ٹیریا میں پہلے دھماکا خیز مواد پھینکا اور پھر کالج کی عمارت میں اندھا دھند فائرنگ شروع کردی۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کی گمشدگی پر گہری تشویش کے باوجود سعودی عرب سے الگ نہیں ہونا چاہتے۔
ایف بی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان اور برطانیہ کے درمیان ٹیکس معلومات کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔
ایف بی آر نے بعض اشیاء پر پہلی بار ڈیوٹی کا نفاذ کیاہے جب کہ مختلف مصنوعات پر ڈیوٹی میں تبدیلی نہیں کی گئی۔
امریکا، اسرائیل اور آسٹریلیا نے مخالفت میں ووٹ دیا اور 15 ممالک نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا۔
پنجاب ہیلتھ کمیشن 10 تاریخ تک علاج کی فیسوں کے حوالے سے رپورٹ دے، وہی فارمولا تمام نجی اسپتالوں پر لاگو ہوگا۔
نواز شریف اور شہباز شریف کی مدد حاصل کرنے کیلئے اس کمپنی نے نوید ملک نامی ایک بزنس مین کو 2 کروڑ ڈالر کی پیشکش کی۔
چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں لارجر بینچ نے دہری شہریت کیس کی سماعت کی۔
مسائل کے حل کے لیے دوست ممالک سے رابطے کررہے ہیں۔
منی لانڈر نگ کا پیسہ واپس لانے کےلئے برطانیہ اور دبئی سے معاہدے کررہے ہیں۔