یلجیئم کے بلدیاتی انتخابات میں2 پاکستانی نژاد بھی کونسلر منتخب
محمد ناصر چوہدری نے 987 ووٹ لیکر کامیابی حاصل کی جبکہ دوسرے کامیاب امیدوار عامر نعیم آندرلیخت کمیون سے منتخب ہوئے
محمد ناصر چوہدری نے 987 ووٹ لیکر کامیابی حاصل کی جبکہ دوسرے کامیاب امیدوار عامر نعیم آندرلیخت کمیون سے منتخب ہوئے
آئی کیپ کی اکنامک ایڈوائزری کمیٹی کا کہنا ہے کہ موجودہ ڈھانچے کے اندر نجکاری کرنا مزید نقصان دہ ہو گا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق فیس بک کا کہنا ہے کہ سائبر حملہ کرنے والا شخص یا گروہ نامعلوم ہے
آئی سی اے این این نے کہا کہ عالمی انٹرنیٹ کو معمولی مرمتی کام کی وجہ سے بند کیا جاسکتا ہے ۔
مانسہرہ کے پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری سے درجہ حرارت منفی ڈگری تک گرگیا۔
25 روپے ٹیکس کٹ جاتا ہے۔ مفتا لیتے جارہے ہیں،سروس چارجز کا کیا مطلب ہے۔
آفتاب جہانگیر مکوں سے بچنے کے لیے گاڑی میں بیٹھ گئے جبکہ رابستان کے حامی گاڑی پر مکے اور لاتیں برساتے رہے۔
ترکی کے تعاون سے کراچی شپ یارڈ میں تیار کیا گیا ہے اور یہ جہاز بیک وقت دو ہیلی کاپٹرز ڈیک پر رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
مائیک پومپیو نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کی ہیں۔
کھانے کی تمام اشیاء کو جما یا نہیں جا سکتا، اس سے ان کی غذائیت ، ذائقے اور بو میں تبدیلی آسکتی ہے۔