ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کو وزیراعظم ہاؤس میں گارڈ آف آنر پیش
ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں استقبالیہ دیا گیا۔
ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں استقبالیہ دیا گیا۔
شہدا کی میتیں وصول کرنے نعیم راشد کی والدہ، بیوہ اور بھائی نیوزی لینڈ پہنچے
خاتون کی شناخت شمائلہ کے نام سے ہوئی، ان کے بچوں میں 8 سالہ انیسہ اور 7 سال کے سفیان شامل ہیں۔
پولیس نے لاشیں اسپتال منتقل کرکے حادثہ کی رپورٹ درج کرلی ہے۔
نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد میں دہشت گرد حملوں کے بعد نیوزی لینڈ میں پہلا نماز جمعہ ادا کیا گیا۔
نیوزی لینڈ کے حکام کے بروقت ایکشن کی تعریف، پاکستانی عوام کی جانب سے شکریہ ادا کیا۔
بریگیڈیئر(ر)اسدمنیرکیخلاف نیب انکوائری کررہا تھا، انہوں نے خودکشی سے قبل چیف جسٹس کے نام خط لکھا تھا۔
پوچھ گچھ کیلئے نیب راولپنڈی نے مراد علی شاہ کو 26 مارچ کو طلب کیا ہے۔
زرداری اور بلاول کی نیب میں پیشی کے موقع پر ہنگامہ آرائی کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیاہے
موقع پر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا بھی موجود تھے۔