دیرپا امن کیلئے افغانستان میں امن ہونا بہت ضروری ہے،پاک فوج
دہشتگردی کے خاتمے کے لیے دنیا کو پاکستان کا شکریہ ادا کرنا چاہیے۔
دہشتگردی کے خاتمے کے لیے دنیا کو پاکستان کا شکریہ ادا کرنا چاہیے۔
7 سالہ زینب کے والد امین انصاری نے عدالت عالیہ سے مجرم کو سر عام پھانسی دینے کی درخواست کی تھی۔
آئی ایم ایف کے وفد سے تین سال کیلئے اس رقم کے حصول کی درخواست کی جائے گی۔
پیغام تیرہ گھنٹے، آٹھ منٹ اور سولہ سیکنڈ کے اندر اندر ڈیلیٹ کرنا ہوگا، جو ایسا نہ کرسکا اُس کا میسج اپنی جگہ موجود رہے گا۔
پی سی بی نے ایک سرکولر کے ذریعے ایگزیکٹو کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے جس سے متعلق بورڈ آف گورنرز کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے۔
قومی احتساب بیورو (نیب) افسران کی دو رکنی ٹیم شہباز شریف کو اسلام آباد لے کر جائے گی
اختیارات کو محدود کرنے کیلئے منیجنگ ڈائریکٹر کا نیا عہدہ متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔
وزیراعظم نے پارلیمانی کمیشن سے متعلق پارلیمنٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی ہے۔
ڈاکٹر ذاکر نائیک کی این جی او پر غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونےکا الزام ہے۔
شکایت میں کہا گیا کہ پی ایچ ایف میں الیکشن نہ ہونے کی وجہ سے موجودہ عہدیداران کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے