مصنف: Danish Ali Qureshi

ترکی نے کشیدگی کا باعث بننے والے پادری کو رہا کر دیا

October 14, 2018

استنبول:ترکی نے سفارتی تعلقات میں کشیدگی کا باعث بننے والے امریکی پادری اینڈریو برنسن کو رہا کر دیا۔ ترکی نے 2016 میں ہونے والی بغاوت کی ناکام کوشش کے بعد دہشت گردی کے الزام میں امریکی پادری کو گرفتار کیا تھا۔ ترک عدالت نے انہیں 3 سال 15 دن نظر بندی کی سزا سنائی تھی […]