کرپٹ عناصر کی نشاندہی کیلئے قانون وسل بلور پر آرڈیننس لانےکافیصلہ
وسل بلورآرڈیننس کو موجودہ نیب اورایف آئی اےکےقوانین سےہم آہنگ کیاجائےگا
وسل بلورآرڈیننس کو موجودہ نیب اورایف آئی اےکےقوانین سےہم آہنگ کیاجائےگا
پاکستان کے موجودہ حالات کے ذمہ داروں پر مقدمہ چلنا چاہیے
اسٹریٹ کرائم کی بڑی وجہ منشیات کو قرار دیتے ہوئے منشیات کے 30 بڑے اڈوں کی فہرست جاری کردی گئی
پی ایم ڈی سی نے ڈاؤڈینٹل کالج اورڈاکٹرعشرت العباداورل ہیلتھ سائینسز کورواں سال داخلوں سے روک دیا ہے ۔
ایک انٹرویو میں جنرل ریٹائرڈ ضمیر شاہ نے بتایا کہ احمد آباد جل رہا تھا اور ہم بے بسی سے دیکھ رہے تھے۔
رینجرز کو خصوصی اختیارات 1997 کے انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت دیے گئے ہیں۔
5 سالوں میں حکومت غریب اور تنخواہ دار طبقے کو 50 لاکھ گھر بنا کر دے گی۔
عمران خان کی حکومت کی سماجی و معاشی ترجیحات گلوبل ایجنڈا 2030 کے مطابق ہیں۔
انتہائی خطرناک نسل کے 3 کوبرا اور 30 پھیئن سانپ بھی تھے جبکہ 92 لونڈی، 15 کراڑ اور دو منہ والے 10 سانپ بھی برآمد ہوئے
معروف تاجروں ،سیاستدان ،فنکاروں اور ڈپلومیٹس سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی کی مشہور و معروف شخصیات نے شرکت کی