چین سے تعلقات ملکی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہیں۔ وزیراعظم
وزیراعظم کو اجلاس میں سی پیک سمیت دیگر منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی جارہی ہے
وزیراعظم کو اجلاس میں سی پیک سمیت دیگر منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی جارہی ہے
احسان مصطفیٰ نے ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملک کو صاف ستھرا اور ہرا بھرا رکھنے کے عزم کے تحت اس صفائی مہم کا آغاز ملک بھر کے تمام بڑے شہروں سے ہوگا۔
نوازشریف کی زیرصدارت مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس ہوا جس میں سی ای سی کے ارکان نے شرکت کی۔
مینگ ہونگوائی نے رشوت لینے سمیت دیگر جرائم کا اعتراف کرلیا۔
اے ایس آئی ٹریفک پولیس امتیاز عباس نے ہیلمٹ نہ پہننے پر بیٹے کا 200 روپے کا چالان کیا۔
شہید افراد کی 13ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ مظفرآباد کے یونیورسٹی گراونڈ میں شہداء کی یاد میں مرکزی تقریب کا انعقاد کیا گیا
تجربہ کے تحت تینوں افراد نے اپنی مشترکہ سوچ کے ذریعے ٹیٹرس جیسا گیم کامیابی سے کھیلا۔
اے ڈی بی عہدیدار نے اسد عمر، خسرو بختیار اور دیگر حکام سے ملاقات کی جس میں حکومت کے 100 روزہ پلان کو سراہا گیا۔
ترکی میں ہونے والی دو روزہ ورلڈ چیمپئن شپ میں انعام بٹ نے 6 ممالک کے پہلوانوں کو واضح برتری کے ساتھ شکست دی۔