امریکی ماہرین نے نظام شمسی میں نیا سیارہ دریافت کرلیا
دریافت ہونے والا یہ سیارہ کافی چھوٹا ہے جسے سورج کے گرد ایک چکر کاٹنے میں 40ہزار سال لگتے ہیں۔
دریافت ہونے والا یہ سیارہ کافی چھوٹا ہے جسے سورج کے گرد ایک چکر کاٹنے میں 40ہزار سال لگتے ہیں۔
انسداددہشت گردی آپریشنز سےسبق حاصل کرکےتیار کی گئی اس حکمت عملی کامقصد ملکی سیکورٹی بہتربناناہے
اس سال کا نوبیل انعام برائے امن دونوں افراد کو مشترکہ دیا گیا۔
جنوبی امریکی ملک پیرو کےسابق آمر البرٹ فوجیموری کی معافی عدالت نے منسوخ کرتے ہوئے فوری گرفتار ی کا حکم دیا ہے،
دونوں ممالک کے تعلقات مزید کشیدہ ہو سکتے ہیں۔ روسی نائب وزیر خارجہ
دو امریکی اور ایک روسی خلابازوں نے سویو زکیپسول کے ذریعے خلا سے زمین کا سفر کامیابی سے طے کیا۔
بینک منیجر گلبرٹو بیسیریا نامی شخص نے 2009میں آنے والے معاشی بحران کے بعد غریبوں کی مدد کرنے کا فیصلہ کیا
چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ منگل کو غیر ملکی اکائونٹس اور اثاثوں کے معاملے پر سماعت کرے گا۔
اگر وزیر اعظم عمران خان نے منظوری دی ہے تو ہم اسے کالعدم کر دیں گے۔
ذرائع کے مطابق فیصلہ اسپتال میں ڈاکٹروں کی کمی پوری کرنے کے لیے کیا گیا ہے ۔