شہبازشریف گرفتاری، نیب کا اسپیکر کو لکھا گیا خط سامنے آگیا
خط میں کہا کہ مجاز اتھارٹی نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کی گرفتاری کےلئے وارنٹ جاری کردئیے ہیں۔
خط میں کہا کہ مجاز اتھارٹی نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کی گرفتاری کےلئے وارنٹ جاری کردئیے ہیں۔
کے الیکٹرک اپنے ڈسٹری بیوشن اور ترسیلی نظام کی بہتری کیلئےسرمایہ کاری نہیں کر رہی۔
عرب ٹی وی کے مطابق سینکڑوں فلسطینی غزہ پٹی سے ملانے والی اسرائیلی سرحد کے قریب مظاہرہ کررہے تھے
نوٹس میں آر او نے دونوں وزراء کو 9 اکتوبر کو ذاتی حیثیت یا وکیل کے ذریعے وضاحت پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق انٹرپول کی جانب سے محمد اجمد، مرتضیٰ امجد، مصطفیٰ امجد اور انجم امجد کے ریڈ نوٹسز جاری کیے گئے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان قومی اقتصادی کونسل کے چیئرمین اور چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ قومی اقتصادی کونسل کے ممبران ہوں گے
ایران نے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ثابت ہوگیا امریکی اقدامات ظالمانہ اور غیر قانونی تھے۔
بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کررہا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل
تطہیر فاطمہ نے برتھ سرٹیفکیٹ اور دیگر دستاویزات میں سے والد کا نام ہٹانے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی
بچوں کے اغواء، جلاؤ گھیراؤ اور مظاہرے میں ملوث مشتبہ سیاسی افراد کی فہرست بنا رہے ہیں۔ڈاکٹرامیر شیخ