رواں برس کا پہلا ’پولیو‘ کیس سامنے آگیا
لیاری کی 3 سالہ بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، ترجمان وزیراعظم برائے پولیو
لیاری کی 3 سالہ بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، ترجمان وزیراعظم برائے پولیو
بلاول نے ٹویٹ میں کٹھ پتلیوں کے عالمی دن کا حوالہ دیتے ہوئے وزیراعظم کو ٹیگ بھی کیا ہے۔
بھارتی عدالتی نظام دہشت گردوں کیلئے ڈرائی کلین مشین بن گیا، بھارتی حکومت کے منصوبے انتہا پسندی کو ہوا دے رہے ہیں۔
رقم سندھ حکومت کے پاس جمع کرانے کی استدعا مسترد, ڈیفالٹ کی صورت قانون کے مطابق کارروائی کا انتباہ
بارہ بجے سو کراٹھتے ہیں ،ناشتہ کرکے اخبار پڑھتے ہیں ،شکایت پر اے سی لگا دیا ہے، وکیل نیب
کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں 17 منزلہ عمارت کی چوتھی منزل پر آگ لگ گئی تھی جو بجھادی گئی ہے
جھڑپ کےبعد پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ برس اغوا کیے گئے 4 ایرانی فوجیوں کو بازیاب کرالیا۔
سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے کانسٹیبل کا سرینگر کے کیمپ میں ساتھی اہلکاروں سے جھگڑا ہوا تھا۔
یہ کیسے افسران ہیں جنہیں بنیادی معلومات ہی نہیں، نیب میں کیا ہورہا ہے کسی کو علم نہیں،
پشاور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 12 مارچ کو مشال خان قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا۔