پاک فضائیہ نے چیف جسٹس کو ڈیم فنڈ کیلئے 10کروڑ کا چیک دےدیا
سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس نے ایئرچیف مارشل مجاہدانور کی دعوت پر پی اے ایف کمپلیکس کا دورہ کیا ۔
سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس نے ایئرچیف مارشل مجاہدانور کی دعوت پر پی اے ایف کمپلیکس کا دورہ کیا ۔
83لاکھ روپے مالیت کے یہ مفت ٹکٹ بعض ایسے افراد کو دئیے گئے جو اس کے مجاز نہیں تھے
زلزلے کا مرکز کھیرتھر نیشنل پارک کے قریب تھا جس کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی اور اس کی گہرائی 12 کلومیٹر زیر زمین تھی۔
مشترکہ مفاد امن کا حصول ہے اور ہمیں مثبت چیزوں کی طرف دیکھنا چاہیے۔یو ایس انسٹیٹوٹ آف پِیس سے خطاب
وزیراعظم سے درخواست کرنی ہے کہ وہ اشتہار کھولیں،ریلوے پورے پاکستان میں ہے،قوم سے وعدہ ہے 10ہزار ملازمتیں دوں گا۔
جہانگیر ترین کو عدالت عظمیٰ نے نااہل قرار دے رکھاہے لہٰذا وہ سرکاری اجلاسوں کی صدارت نہیں کرسکتے۔
میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں بدھ کی رات پولیس کی سخت سیکورٹی میں لانڈھی جیل منتقل کیا گیا۔
پیپلز پارٹی کے خورشید شاہ نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف سے ملاقات کی۔
دوسرے روز وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ڈیرے کے باہر فرش اور سیڑھیاں توڑ دی گئیں۔
نیب نے شہباز شریف کو 2 کیسز میں بیان قلمبند کرانے کیلئے کل طلب کرلیا