فواد چوہدری کی سینیٹ میں معذرت کے بعد پھر مشاہداللہ کیخلاف بیان بازی
واد چوہدری نے کہا کہ میں کس چیز کی معافی مانگوں، کیا ڈاکو کو ڈاکو نہ کہوں۔
واد چوہدری نے کہا کہ میں کس چیز کی معافی مانگوں، کیا ڈاکو کو ڈاکو نہ کہوں۔
سعودی عرب سے گوادر میں آئل ریفائنری کے قیام پراتفاق ہوا ہے۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان
شاہد محمد پر 2002 میں ہڈرز فیلڈ میں ایک گھر نذر آتش کرکے 5 بچوں سمیت 7 جھلس کو قتل کرنے کا الزام عائد ہے
اکستان اور برطانیہ میں تحویل مجرمان معاہدے کے تحت بہت سے لوگ ہمارے حوالے کئے جائیں گے۔وزیر اطلاعات فواد چوہدری
3000سی سی سے بڑی گاڑیاں یا 2 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی جائیداد رکھنے والوں کے خلاف بھی کارروائی ہوگی۔
چوہدری غلام سرور کے گورنر پنجاب بننے کے بعد خالی نشست پر شہزاد وسیم اور مسلم لیگ ن کے خواجہ احمد میں مقابلہ تھا۔
ترجمان کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے وزیر اعظم عمران خان کی ایڈوائس پر امان اللہ خان کو گورنر بلوچستان مقرر کیا۔
ہم سعودی عرب کی حفاظت کر رہے ہیں اور سعودی فوج کے لیے اسے ہمیں ادائیگی کرنی ہوگی۔ امریکی صدر
اعلامیے کے مطابق عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن جادھو کیس کی سماعت 18 سے 21 فروری تک ہو گی۔
اجلاس میں ملکی اقتصادی، سیاسی وامن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔