لاہور میں ایل ڈی اے نے غیر قانونی تعمیر فرنیچر مارکیٹ مسمار
فرنیچرمارکیٹ میں 25 سے زائد پرانے فرنیچر کے شورومز تھے، 20 سے زائد کروڑوں کےکمرشل پلاٹس واگزار
فرنیچرمارکیٹ میں 25 سے زائد پرانے فرنیچر کے شورومز تھے، 20 سے زائد کروڑوں کےکمرشل پلاٹس واگزار
اہم پمپنگ اسٹیشنز پر بجلی کے تعطل سے واٹر بورڈ کو پانی کی فراہمی میں مشکلات کا سامنا ہے۔
مجوزہ سیٹلائٹ طاقتور لیزر سے مسلح ہوگا اور اسے خصوصاً پانی سے 500 میٹر گہرائی میں آبدوزوں کی شناخت کےلیے تیار کیا گیا ہے
نیب میں اہم اجلاس ہوا جس میں ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم نے میگا کیسز کی تحقیقات پر بریفنگ دی۔
سعودی عرب نے گوادر میں ریفائنری قائم کرنے کے لیے بلامعاوضہ زمین، سیکیورٹی اور یوٹیلٹی سہولتوں کا مطالبہ کیا ہے
انتخابات کے بائیکاٹ کی مہم چلانے پر سری نگر میں گرفتار کر لیا گیا۔
پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت 33 فیصد کم ہو کر4 سال کی کم ترین سطح پر آگئی
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہے ہیں
نئے ڈیزائن میں سفید رنگ زیادہ نمایاں ہوگا جس کے ساتھ بک مارکس، ایکسپلور ٹیب اور ڈیسک ٹاپ پر ڈیٹا سرور کا اضافی آپشن ہوگا۔
تمام ہلاکتیں شہر پالو میں ہوئیں،متاثرہ علاقوں میں خوراک اورپانی کی کمی ہے جبکہ17 ہزار افرادکا انخلابھی سامنے آیاہے۔