’ٹرامی‘نامی طوفان آج جاپان سے ٹکرائے گا،ایمرجنسی نافذ
طوفان کے پیش نظر930 سے زائد پروازیں منسوخ اور بلٹ ٹرین سروسز روک دی گئی۔
طوفان کے پیش نظر930 سے زائد پروازیں منسوخ اور بلٹ ٹرین سروسز روک دی گئی۔
کردستان کی ایک سو گیارہ رکنی پارلیمان کے لیے 673 امیدوار میدان میں ہیں،
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے بصرہ میں مقیم امریکی ملازمین کو وہاں سے نکلنے کا حکم دے دیا ہے۔
ملک بھر میں ایک کروڑ 2 لاکھ خواتین کو چھاتی کا کینسر لاحق ہونے کا شدید خطرہ ہے۔
گریڈ 20 کے افسر ضرار حیدر کے خلاف 24گھنٹے گزرنے کے باوجود کوئی ایف آئی آر کٹی نہ ہی کوئی کارروائی ہوسکی
متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کو لکھے گئے خط میں 150 عقاب پاکستان سے یو اے ای لے جانے کی اجازت دی ہے۔
اب ریٹرنز فائل 30 نومبر 2018 تک جمع کرائے جا سکیں گے۔ ایف بی آر حکام
ادارے اور کابینہ ایک دوسرے کے ساتھ نہ ہوں تو معاملات میں بہتری مشکل ہے۔
کنزرویٹر وائلڈ لائف بلوچستان نےبتایا کہ ان مہمان موسمی پرندوں کا مسکن بلوچستان کے مختلف علاقے ہیں.
کیا لوگوں نے اس لیے ووٹ دیے، نیا پاکستان بدمعاشوں کی پیروی کر کے بنانے چلے ہیں۔ سپریم کورٹ