ایس آئی یو ٹی نے ادیب رضوی سے متعلق خبر کی تردید کردی
ڈاکٹرادیب رضوی کےانتقال کی خبریں جھوٹی اورمن گھڑت ہیں،ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ایس آئی یو ٹی
ڈاکٹرادیب رضوی کےانتقال کی خبریں جھوٹی اورمن گھڑت ہیں،ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ایس آئی یو ٹی
قرار داد میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ بنگلا دیش میں بھی بغیر ہیلمٹ کے پٹرول نہیں دیا جاتا۔
سہولت کاری سے متعلق کیس میں گواہوں کی مکمل فہرست پیش کرنے کی رینجرز کی درخواست پر تفتیشی افسر کو نوٹس جاری
وزیر اعظم عمران خان نے و زارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے وزراء پر بیرون ملک علاج کرانے پر پابندی کا اعلان کیا تھا۔
ذرائع نے بتایا کہ دبئی میں جائیدادیں رکھنے والے 300 پاکستانیوں کو پہلے مرحلےمیں نوٹسز جاری کیے جائیں گے۔
تین رکنی بنچ نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ زیادہ تر ممالک نےغیر ازدواجی تعلقات کے خلاف قانون ختم کر دیا ہے۔
اتفاقیہ طور پر گولی چل گئی تھی،جو ان کی ران پر لگی ہے۔
تین رکنی بنچ نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ زیادہ تر ممالک نےغیر ازدواجی تعلقات کے خلاف قانون ختم کر دیا ہے۔
اٹالین نیول ہیڈ کوارٹرز آمد پر اٹلی کی بحریہ کے سربراہ نے نیول چیف کا استقبال کیا اور سلامی پیش کی ۔
اپوزیشن والے پاکستان کو لوٹ کر کھا گئے ہیں، ان لوگوں نے پی آئی اے، اسٹیل مل اور ریڈیو پاکستان میں اپنےچمچوں کو بھرتی کیا۔