کراچی سےلاپتا مزید 8 افراد کئی ماہ بعد گھر واپس آگئے
جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے لاپتہ افراد سے متعلق درخواستوں پر سماعت کی، پولیس رپورٹ سندھ ہائیکورٹ میں پیش کی گئی۔
جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے لاپتہ افراد سے متعلق درخواستوں پر سماعت کی، پولیس رپورٹ سندھ ہائیکورٹ میں پیش کی گئی۔
10 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں جس کے باعث اپ اور ڈاؤن لنک بند ہے۔
امریکا کو یہ باور کرانا ہے کہ وہ جب بھی پاکستان سے مل کر آگے بڑھا اُسے فائدہ ہوا۔
آئی ایم ایف مشن کی سربراہی ہیرالڈ فنگر کریں گے جبکہ پاکستانی وفد میں سیکریٹری خزانہ، گورنر اسٹیٹ بینک، سیکریٹری اقتصادی امورشریک ہوں گے۔
لگژری اور عام گاڑیوں کی نیلامی کی گئی اور دوسرے مرحلے میں بھینسوں کی نیلامی کی جارہی ہے۔
بچی کے والدین نے اسپتال انتظامیہ کی رپورٹ کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا۔
ترجمان پاک فوج کے مطابق دہشت گرد بلوچستان میں دہشت گردی کی بڑی کارروائیوں کا منصوبہ بنارہے تھے۔
ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش کے کپتان مشرفی مرتضیٰ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ریفرنس میں نامزد دیگرسات شریک ملزمان کو بھی قید اور جرمانے کی سزائیں سنائیں گئیں۔
پیپلزپارٹی والے چاہتے ہیں کہ ایف آئی اے سپریم کورٹ کی بجائے ان کے ساتھ کھڑی ہو ۔