بھارت دریائے چناب پر متنازع منصوبوں کے معائنہ سے مکر گیا
پاکستانی انڈس واٹر کمیشن کو متنازع منصوبوں کا معائنہ کرنا تھا جس کے لیے بھارت نے شیڈول بھی جاری کیا تھا۔
پاکستانی انڈس واٹر کمیشن کو متنازع منصوبوں کا معائنہ کرنا تھا جس کے لیے بھارت نے شیڈول بھی جاری کیا تھا۔
تحریک انصاف نے پاکستانی قوم پر ایٹم بم گرائے ہیں، ان کی اقتصادی پالیسی پہلے ہی دن فلاپ ہوچکی ہے۔
موجودہ اپوزیشن فرینڈلی اپوزیشن ہرگز نہیں، اپوزیشن اس وقت مضبوط اور مثبت کردار ادا کر رہی ہے
براہ راست کوریج کی اجازت دیتے ہوئے کہا کہ اس فیصلے سے عدالتی نظام کا احتساب ہو گا۔ بھارتی سپریم کورٹ
پروڈکشن آرڈر جاری ہونے کے بعد بھی سالوں گزر جاتے ہیں لیکن لاپتہ فرد کو پیش نہیں کیا جاتا۔کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم
کئی بار برفباری ہوگی، ماہرین کے نزدیک برطانیہ کوکرسمس ا ور سال نو کے آغاز کے دوران کئی طوفانوں کابھی سامناہوگا۔
صرف 10 فیصد سے بھی کم ٹیکس دہندگان نےگوشوارے جمع کرائے ۔ اس بار زیادہ ٹیکس گوشوارے داخل ہونے کا امکان ہے
پٹرولنگ، اسکواڈ ڈیوٹی، مددگار 15 یا پکٹ پر تعیناتی کے دوران بڑے ہتھیاروں کی نمائش پر پابندی لگا دی گئی ہے۔
ان کاموقف ہےکہ دو ہزار فیصد اضافہ ہی لاہور کے ٹریفک کی بحالی کا واحد علاج ہے۔
مذاکرات سے بھاگ جانےوالےبھارت کا سیاست کے بعد ثقافتی میدان میں بھی پاکستان سے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کیا