بدامنی کے خواہشمند امریکا کو اپنے رویے پر افسوس ہوگا، حسن روحانی
حسن روحانی نے امریکہ پردادا گیری کا الزام بھی لگایا اور کہا کہ وہ ایران میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتا ہے۔
حسن روحانی نے امریکہ پردادا گیری کا الزام بھی لگایا اور کہا کہ وہ ایران میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتا ہے۔
گوگل نے وضاحت کی ہے کہ تھرڈ پارٹی ڈیولپرز جی میل اکاؤنٹس تک رسائی اور شئیرنگ کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
موبائل فون استعمال کرنے پر فی کس60 یورو جرمانہ بھی عائد کیا۔
آئی ایم ایف کے وفد سے ملاقات طے ہے تاہم یہ ملاقات قرضہ لینے کے لئے نہیں کی جارہی ۔
یہ کام کسی ایسے شخص کا ہے جو خود شہد کی مکھیوں کا ماہر ہے کیوں کہ یہ چوری بہت مہارت سے کی گئی ہے۔
لیبر پارٹی کا کہنا ہے کہ مطالبہ بریگزٹ پر دوسرا ریفرنڈم نہیں، عام انتخابات ہیں
نوجوانوں کو ضلع بانڈی پورہ کے علاقے سملر میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔
بھارت نے 11 کھرب کے 36 رافیل لڑاکا طیارے کی خریداری کیلئے دیوالیہ کمپنی کو پارٹنر بنانے کی تجویز دی تھی
بھارتی آرمی چیف کو دھمکی دینے سے پہلے ماہ ستمبر کی تاریخ یاد کرلینی چاہیے تھی۔ شہباز شریف
80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں نے ہزاروں درختوں کو جڑ سے اکھاڑ دیا ہے، سینکڑوں پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا