شمالی وزیرستان میں آپریشن،9دہشت گردہلاک، 1افسر6 جوان شہید
آئی ایس پی آر کے مطابق شہدامیں کیپٹن جنید، حوالدارعامر، عاطف، ناصر اور عبدالرزاق ، سپاہی سمیع اورانوار شامل ہیں
آئی ایس پی آر کے مطابق شہدامیں کیپٹن جنید، حوالدارعامر، عاطف، ناصر اور عبدالرزاق ، سپاہی سمیع اورانوار شامل ہیں
سرنگ کے دھماکے سے قبل 11 بچے وہاں پر کھیل رہے تھے جن کی عمریں پانچ سے 12 سال کے درمیان بتائی جاتی ہیں۔
محکمہ صحت سندھ شعبہ آئی سی سی بی ایس کے ساتھ ڈی این اے اور فارنزنک لیب قائم کریگی
1200 کیوسک کراچی کو دینا چاہئے،کے فور پروجیکٹ کے لئے 1200 کیوسک پانی ضروری ہے۔
لاہور:وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ ریلوے ہیڈکوارٹرز کو 60 روز میں کراچی منتقل کر رہے ہیں، ریلوے کے ریزرویشن آفس رات 12 بجے تک کھلے رہیں گے۔ وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید نےلاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فریٹ سروس 15ٹرینوں تک پھیلائیں گے، 100دن میں دس ٹرینوں کی تعداد 15 […]
پاکستان دکھ کی اس گھڑی میں ایران کےمتاثرین کے ساتھہے، ایران کے غمزدہ خاندانوں کے لیے پاکستان دعا گو ہے۔
216 شکایتوں کی تصدیق کی گئی جب کہ 239 انکوائریاں تفویض کی گئیں ہیں۔
کراچی:اربوں روپے منی لانڈرنگ سکینڈل میں اہم پیش رفت ہوئی ہے،ایف آئی اے کی ہدایت پراومنی گروپ کے 19اداروں کے بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیئے ان اکاؤنٹس میں 33 کروڑسے زائدرقم موجود ہے جس اومنی گروپ کے ادارے مالی بحران کاشکارہو گئے۔ اومنی گروپ نے بینک اکاؤنٹس کھولنے کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا،اومنی گروپ […]
امن کی خواہش کو کمزوری مت سمجھا جائے، کسی نے ہمارے صبر کا امتحان لینے کی کوشش کی تو قوم کو بھی مایوس نہیں کریں گے
ایران کے سرکاری ٹی وی کا کہنا ہے کہ حملہ عسکریت پسندوں کی جانب سے کیا گیا ہے۔