گرمی نے کراچی والوں کو تارے دکھادیئے۔ ،پارہ 40ڈگری
سمندری طوفان کا امکان نہیں۔شہر میں کل سے گرمی کی شدت کم ہونے کی توقع ہے۔
سمندری طوفان کا امکان نہیں۔شہر میں کل سے گرمی کی شدت کم ہونے کی توقع ہے۔
بدقسمتی ہے کہ ہربچہ ایک لاکھ 70 ہزار روپے قرض کے بوجھ تلے پیدا ہوتا ہے، قرضوں کے چھٹکارے کے لئے اقدامات کرنا ہوں گے۔
بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راو ت کا کہنا تھا کہ مخالف کوبھی دردکااحساس دلانا چاہیے،
’اپنی اس غلطی‘ کو درست کرے اور پابندی ختم کرے ورنہ نتائج کے لیے تیار رہے۔
امریکا مشرق وسطیٰ کے ممالک کا تحفظ کرتا ہے اور اس کے بغیر یہ ممالک زیادہ دیر تک محفوظ نہیں رہ سکیں گے۔
گرمی بڑھنےکی وجہ خلیج بنگال میں ہوا کاکم دباؤ ہے
متعلقہ اداروں کو ہنگامی صورتحال سے نبٹنے کے لئے الرٹ جاری
پاک بحریہ کے طیارے کے ذریعے 12 شدید زخمی کراچی منتقل، ایف سی بلوچستان کی بروقت کارروائی سے 22 افراد کو بچا لیا گیا
14 کو زخمی کر دیا ، جب کہ 55 گھر بھی جلا ہو گئے ہیں۔
فتح اللہ گولن تحریک سے تعلق رکھنے والے افرادکیخلاف کارروائیاں جاری ہیں