وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکا محرم کے مرکزی کنٹرول روم کا دورہ
وزیراعلیٰ کو بتایا گیا کہ فوج کے 10ہزار افسر و جوان اور رینجرز کے 1900جوان بھی ڈیوٹی دے رہے ہیں
وزیراعلیٰ کو بتایا گیا کہ فوج کے 10ہزار افسر و جوان اور رینجرز کے 1900جوان بھی ڈیوٹی دے رہے ہیں
فیصل رضاعابدی پر الزام عائد کیا گیاہے کہ انہوں نے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کیے ہیں۔
پولیس نے جیب کتروں کو حراست میں لے کر مزید کارروائی شروع کر دی۔
فضائی نگرانی بھی کی جاری ہے، موبائل فون سروس جزوی طور پر معطل اور ڈبل سواری پر پابندی عائد ہے۔
تصویر بنانے کےمعاملےکی انکوائری کے لیے پنجاب حکومت کی قائم کردہ کمیٹی نے کام شروع کردیا ہے ۔
مرتضیٰ وہاب کے ہمراہ دسویں محرم کے جلوس میں شرکت کی اور اس کے روٹ کا معائنہ کیا
ملاقات کی خبر پاکستانیوں اور بھارتیوں کے لیے بہت شاندار ہے اس سے مل کر بیٹھنے اور بات کرنے کا موقع ملے گا۔
ٹران ڈائی کوآنگ کا انتقال ہنوئی کے ایک فوجی اسپتال میں ہوا، جہاں وہ زیر علاج تھے۔
چیف جسٹس نے لواری ٹنل کی بندش پر نوٹس چترال کے رہائشی کی درخواست پر لیا ہے۔
نواسہ رسول اور ان کے ساتھیوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرکے رہتی دنیا تک کیلئے ناقابل فراموش مثال قائم کی