یوم عاشور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، صدر و وزیراعظم
آج دنیا بھر میں مسلمان نواسہ رسول امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی قربانی کو یاد کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کررہے ہیں۔
آج دنیا بھر میں مسلمان نواسہ رسول امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی قربانی کو یاد کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کررہے ہیں۔
ذرائع و زارت خزانہ کے مطابق یہ فیصلہ، آئی پی پیز کی طرف سے بجلی کی پیداوار بند کرنے کی دھمکی پر کیا گیا۔
فائرنگ کا واقعہ مقامی ایڈ ڈسٹری بیوشن سینٹر میں پیش آیا، شبے میں ایک خاتون کو بھی حراست میں لے لیا گیاہے
9 اور 10 محرم الحرام کے موقع پر ملک بھر میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے
ترجمان رویش کمار کا کہنا ہے کہ موجودہ ماحول پاکستان میں سارک سربراہ اجلاس کیلئے مناسب نہیں۔
نواز شریف، مریم اور صفدر کی رہائی کے موقع پر مجرم حنیف عباسی بھی کمرے میں موجود تھے جس سے حکومت کا برا تاثر گیا۔
پاکستان کا انتخاب جوہری ٹیکنالوجی کے پر امن استعمال کے شعبہ میں پاکستان کے نمایاں کردار کا بین الاقوامی سطح پر اعتراف ہے۔
12 سے زائد تھانوں میں مقدمات درج ہیں، ملزمان پوش علاقوں میں ڈکیتیوں کی وارداتیں کرتے تھے۔
الیکٹرانک میڈیا اور اخبارات سوشل میڈیا پر چلنے والی افواہوں کو تصدیق کیے بغیر خبریں بنا کر پیش کر رہا ہے۔ پولیس ترجمان
ضلع بانڈی پورہ کا محاصرہ کیا اور سرچ آپریشن کی آڑ میں فائرنگ کرکے 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا