بھارتی پائلٹ کی لاپرواہی سے دوران پروازدرجنوں مسافر زخمی
دباؤ کو برقرار رکھنے کے سوئچ کو آن نہ کرنے کی وجہ سے 30 سے زائد مسافروں کے ناک اور کانوں سے خون بہنا شروع ہو گیا۔
دباؤ کو برقرار رکھنے کے سوئچ کو آن نہ کرنے کی وجہ سے 30 سے زائد مسافروں کے ناک اور کانوں سے خون بہنا شروع ہو گیا۔
سعودی ولی عہد نے یقین دلایا کہ سعودی عرب پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے
ملاقات نیویارک میں ہوگی جو اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس کی سائیڈ لائن کے دوران ہو گی۔
عدالت عظمیٰ نے سماعت کے سلسلے میں اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل سندھ اور آئی جی سندھ کو نوٹسز جاری کردیئے۔
تین رکنی بینچ 24 ستمبر کو دانیال چوہدری کی درخواست پر سماعت کرےگا۔
نواز شریف خاندان سے ہماری کوئی ذاتی دشمنی تو نہیں، ہماری جائیدادوں پر انہوں نے قبضہ نہیں کیا
موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہے۔ پولیس نے جلوسوں کے راستوں پر سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے ہیں
استقبال ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان نے کیا ۔ شاہی محل میں عمران خان کی یو اے ای کے ولی عہد سے تفصیلی ملاقات ہوئی
سب سے پہلے اپنی والدہ سے ملاقات کی۔نواز شریف کی والدہ نے اپنے بیٹے کی واپسی پر خدا کا شکر ادا کیا اور پیار کیا۔
رفاعی پلاٹ کے لئے مختص 83ایکٹر زمین کی چائنا کٹنگ کی اور مخصوص سیاسی جماعت کے 7ہزار من پسند افراد کو دی