نواز شریف کو ہمیشہ ریلیف ملتا رہا،آج بھی مل گیا ،قمرزماں کائرہ
تفصیلی فیصلہ آئےگاتوپتہ چلےگاکن نکات پرریلیف دیاگیا،نوازشریف کو مقدمے کا تو سامنا کرنا پڑےگا۔
تفصیلی فیصلہ آئےگاتوپتہ چلےگاکن نکات پرریلیف دیاگیا،نوازشریف کو مقدمے کا تو سامنا کرنا پڑےگا۔
تین طلاقوں کو جرم صرف اسی صورت میں قرار دیا جائے گا جب مجسٹریٹ کے پاس شکایت درج کرائیں گے۔
سزائیں معطل ہوئی ہیں، ابھی دیگر ریفرنسز میں بھی فیصلے آنا باقی ہیں۔
جے آئی ٹی بنتی ہیں، پھر بھی لوگ بازیاب نہیں ہوتے، سندھ پولیس ہر سماعت پر تحقیقاتی افسر تبدیل کرتی ہے
ثابت ہوگیا کہ عدلیہ آزاد ہے اور اپنے فیصلے خود کرتی ہے۔
وزیراعظم عمران خان کو وزیراطلاعات عواد صالح اورمیئر جدہ شہزادہ مشعل بن ماجد بن عبدالعزیز نے الوداع کیا ۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خصوصی دعوت پر چینی صدر شی چن پنگ سے ملاقات کی
پاکستانی اوپنرز پر اعتماد آغاز فراہم کرنے میں ناکام رہے اور صرف 3 رنز پر 2 کھلاڑی پویلین واپس لوٹ گئے
اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد اڈیالہ جیل میں نوازشریف سے شہبازشریف اور ن لیگی رہنماؤں نے ملاقات کی۔
اس سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل دو رکنی بنچ نے سزا معطلی کی اپیلوں پر سماعت کی