ایشیا کپ میں بیٹنگ لائن پھر فیل، پاکستان کے 132 پر 7 آئوٹ
گرین شرٹس کی بیٹنگ لائن آج ایونٹ کے اہم ٹاکرا میں بری طرح فلاپ ہوگئی اور بیٹسمین ایک، ایک کرکے پویلین لوٹتے گئے۔
گرین شرٹس کی بیٹنگ لائن آج ایونٹ کے اہم ٹاکرا میں بری طرح فلاپ ہوگئی اور بیٹسمین ایک، ایک کرکے پویلین لوٹتے گئے۔
چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت اجلاس کے دوران سزا معطلی کے خلاف اعلیٰ عدالت میں جانے کا فیصلہ کیا گیا۔
ہم عدالتوں کا مکمل احترام کرتے ہیں، پاکستان میں عدالتیں آزاد ہیں، پہلے فیصلوں کی طرح آج کے فیصلے کا احترام واجب سمجھتے ہیں۔
اسلام آبا دہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت کی۔
وزیراعظم عمران خان نے او آئی سی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر یوسف العثیمین سے بھی ملاقات کی
دبئی انٹرنیشنل اسیٹیڈیم میں پاکستان کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
عدالت نے 31 مئی 2017 کے ایم ایل اے کو بطور شواہد عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنا دیا۔
خیال رہے کہ کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں 8، 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس بھی بند رکھی جائے گی۔
پاناما اسکینڈل میں 436 افراد کے نام شامل تھے مگر حکومت ان پر پُر اسرار طور پر خاموش ہے۔
قرار داد میں مطالبہ کیا گیا ہےکہ گیس اور دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لیا جائے