جنوبی کوریا کے صدر شمالی کوریا کے دورے پر پہنچ گئے
دونوں رہنماؤں کے درمیان ایٹمی ہتھیاروں کے خاتمے اور جنگ بندی کے معاملات سمیت دیگر امور پر بات چیت کا امکان ہے۔
دونوں رہنماؤں کے درمیان ایٹمی ہتھیاروں کے خاتمے اور جنگ بندی کے معاملات سمیت دیگر امور پر بات چیت کا امکان ہے۔
امریکی ڈرون حملے میں داعش کے 3دہشت گرد مارے گئے۔
تنخواہ دار طبقے کے لیے انکم ٹیکس میں ایک لاکھ 20 ہزار روپے تک اضافہ کردیاگیا ہے
میگا کرپشن کیسز کو میرٹ کے مطابق منطقی انجام تک پہنچانا ادارے کی اولین ترجیح ہے۔
بس اور ٹینکر کے درمیان تصادم کا حادثہ رات گئے تہران سے 200 کلومیٹر جنوب میں موٹر وے پر پیش آیا۔
گزشتہ روز ڈیموں میں پانی کے کل قابلِ استعمال ذخیرے میں 2لاکھ 23ہزارایکڑ فٹ کی کمی ہوگئی۔
زیادہ تر بچے تشدد،ذہنی دبائو،والدین کی عدم توجہی اور محبت میں گرفتار ہوکر گھروں سے فرار ہوئے
آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ژینگ نے پاک چین ملٹری تعاون کو باہمی تعلقات کا اہم ستون قراردیا۔
ہم نے بہت زیادہ لابی کو برداشت کیا اور نان فائلر پر پابندی لگائی لیکن انہوں نے وہ ہٹادی جو ایک برا قدم ہے
چیف جسٹس نے معاملے کی سماعت کے لیے 25 ستمبر کی تاریخ مقرر کردی ہے۔