سانحہ ماڈل ٹاؤن پر نواز شریف کا جیل میں بیان ریکارڈ
دو روز قبل جے آئی ٹی نے احتساب عدالت سے نواز شریف کا بیان ریکارڈ کرنے کی اجازت لی تھی
دو روز قبل جے آئی ٹی نے احتساب عدالت سے نواز شریف کا بیان ریکارڈ کرنے کی اجازت لی تھی
گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے ۔ راکٹ رانچر اور12 آرپی جی گولے اور اسلحہ برآمد ہوا۔
ڈاکٹر مہاتیر محمد یوم پاکستان کی پریڈکی تقریب کے مہمان خصوصی ہونگے ۔
نیب کو پیپلزپارٹی کا مینڈیٹ چوری کرنے اور سیاسی انجینئرنگ کے لیے بنایا گیا تھا۔ کارکنان سے خطاب
عدالت نے قید کی سزا کے علاوہ ایک لاکھ 13 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔
فلسطین کے شہر نابلس کے نزدیک مذہبی عبادگاہ کے قریب اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں پر فائرنگ کی
ناقص نظام میں بھٹو کے نواسے کا تو احتساب کرنے کی جرأت ہے، ضیاء الحق کے بیٹے کہاں ہیں؟
نعیم راشد شہید کی اہلیہ کے الفاظ سے اللہ اور اس کے رسول صل اللہ علیہ وسلم پر ایمان کی حقیقی قوت کا راز کھل جانا چاہئیے۔
دونوں کو الگ الگ کردیا گیا ہے، ڈی جی نیب تفتیشی ٹیموں کی نگرانی کر رہے ہیں۔ آڈیو اور ویڈیو ریکارڈنگ ہورہی ہے۔
جے آئی ٹی کی سربراہی آئی جی موٹر وے اے ڈی خواجہ کررہے ہیں۔