لیشمینیا وبابن گیا۔ضلع خیبر میں 25 ہزار مریضوں کاانکشاف
علاج کے لیے فاٹا سیکریٹریٹ کی جانب سے انجکشن، کیپسول اور تھرمومیڈ مشین ہنگامی بنیادوں پر فراہم کی گئی ہے،
علاج کے لیے فاٹا سیکریٹریٹ کی جانب سے انجکشن، کیپسول اور تھرمومیڈ مشین ہنگامی بنیادوں پر فراہم کی گئی ہے،
4شکاری گرفتار ۔قبضے سے ہرن، بٹیر، اسلحہ اورنان کسٹم گاڑی بھی برآمد کرلی گئی
چیف جسٹس پاکستان کا کہنا تھا کہ کالا باغ ڈیم ہی پاکستان کی بقاء کا ضامن ہے،
قابض فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 7 کشمیریوں کو شہید کیا۔
سابق شوہر نے تصاویر اپ لوڈ کی تھیں، ٹرائل کورٹ سے ضمانت خارج ہونے کے باوجود جنید ارشد کو گرفتار نہیں کیا گیا۔ اہلیہ
کرپشن کا ریفرنس کراچی کی احتساب عدالت میں دائر کیا جسے عدالت نے سماعت کے لیے منظور کرلیا
کلثوم نواز کی میت رات تقریباً 11 بجے ہیتھرو ایئرپورٹ سے بذریعہ پی آئی اے پرواز لاہور روانہ کی جائے گی۔
کلثوم نواز کی وفات کے باعث مسلم لیگ (ن) کی درخواست پر اجلاس مؤخر کیا گیا تھا۔
وزارت کیڈ کو ختم کرنے جبکہ صحت سے متعلقہ امور وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز کے ماتحت کرنے کی منظوری بھی دی جائے گی۔
ضروری ہے کہ حکمرانوں کا رہن سہن ایسا ہو کہ عوام کا پیسہ ضائع نہ ہو