بھارتی حکومت نے سدھو کیخلاف 20 سال پرانا کیس کُھول دیا
سپریم کورٹ نے نوٹس جاری کیا ہے کہ سدھو وضاحت کریں کہ انھیں سخت سزا کیوں نہ دی جائے؟
سپریم کورٹ نے نوٹس جاری کیا ہے کہ سدھو وضاحت کریں کہ انھیں سخت سزا کیوں نہ دی جائے؟
ہمیں ریلوے کا جو ٹاسک دیا ہے اسے پورا کریں گے اور وعدہ کرتا ہوں بھیس بدل کر گاڑیوں کو چیک کروں گا۔
ایئر چیف مجاہد انور خان کو ہیڈ کوارٹرز آمد کے موقع پر ترک فضائیہ کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج پورے دن مطلع ابر آلود رے گا جبکہ شام کے اوقات میں ہلکی بارش کا بھی امکان ہے۔
ایرانی سفیر مہدی دوست کی وفاقی وزیرپیٹرولیم سے ملاقات ہوئی جس میں پاک ایران گیس لائن منصوبے پر بات چیت کی گئی۔
سومیت پاسی نے بھارت کا تیسرا جبکہ پاکستان کا واحد گول کھیل کے اختتام سے چند منٹ قبل محمد علی نے کیا۔
حکام کی جانب سے واقعے کو دہشت گردی یا غلطی قرار دینے سے متعلق کوئی بیان نہیں دیا گیا
طے کیا گیا کہ 10 ہزار یورو کیش کی حد کے باوجود شک کی بنیاد پر نقدی ضبط کی جاسکے گی
خاصہ دار فورس نے طورخم باڈر پر پھل لے جانے والے ٹرک کی تلاشی لی تو اس میں بڑی تعداد میں سعودی ریال برآمد ہوئے
مغوی کے بھائی کو افغان نمبروں سے کالز آتی تھی۔ 1کروڑ ڈیڑھ لاکھ روپے دے کر مغوی کو رہا کرایا۔