کراچی پولیس چیف کا محکمے میں انقلابی تبدیلیاں لانے کا اعلان
36 ہزار کی پولیس فورس میں 100 سے زائد لوگ بدنامی کا باعث بن رہے ہیں۔
36 ہزار کی پولیس فورس میں 100 سے زائد لوگ بدنامی کا باعث بن رہے ہیں۔
14 پروازیں منسوخ اور 15 تاخیر کا شکار ہیں۔منسوخ اور تاخیر کا شکار ہونے والی پروازوں میں ملکی اور غیر ملکی پروازیں شامل ہیں
خود کش بمبار موٹر سائیکل پر سوار تھا جس نے سابق افغان جنگجو لیڈر احمد شاہ مسعود کی برسی منانے والوں کو نشانہ بنایا۔
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں انہوں نے وزیراعظم کو دورہ کراچی کی دعوت دی۔
الزام حیران کن ہے۔ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور مریم نواز مسلم لیگ ن کی حکومت میں ہی جیل گئے۔
جاوا کے ضلع سکابومی میں سیاحوں سے بھری بس تیز رفتاری کے باعث توازن کھو بیٹھی اور حادثے کا شکار ہوگئی۔
اگر آرٹیکل 35 اے اور 370 پر مؤقف واضح نہ ہوا تو ریاستی انتخابات کا بائیکاٹ کریں گے
4 نئے وزرا کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جن میں عمر ایوب، علی زیدی، میاں محمد سومرو اور مراد سعید شامل ہیں
تقریب سے خطاب میں علی جہانگیر صدیقی نے وطن عزیز کے لئے جانوں کا نذارانہ پیش کرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
اسرائیل مخالفین نے اپنا غصہ کچھ ایسے نکالا کہ مختلف بس اسٹاپس پر اسرائیل کے خلاف بڑے بڑے بل بورڈز آویزاں کردیئے گئے