امریکی شہر سنسناٹی کے بینک میں فائرنگ ، 3 افراد ہلاک
ایک شخص نے بینک میں داخل ہو کر لوگوں پر فائرنگ شروع کر دی۔
ایک شخص نے بینک میں داخل ہو کر لوگوں پر فائرنگ شروع کر دی۔
منگل سے اب تک احتجاج کے دوران 7 مظاہرین ہلاک ہوچکے ہیں۔
افغانستان میں امن و استحکام اور پاکستان کے ساتھ ہونے والے امن مذاکرات پر بھی بات چیت کی گئی
پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے شہداء کی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی
صدر مملکت کی مدت 8 ستمبر کو پوری ہو رہی ہے، نو منتخب صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اتوار کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے ۔
اینٹی منی لانڈرنگ کے سلسلے میں ایف ا ے ٹی ایف کی سفارشات پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا۔
پی ایم ایس ایس کشمیر 94 میٹر لمبا اور 1550 ٹن وزنی ہے اور یہ 26 ناٹیکل مائل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کر سکتا ہے۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان حکومتی فیصلوں میں ہمیں اعتماد میں نہیں لے رہے۔
دو چوروں نے موقع سے فائدہ اُٹھایا اور پارکنگ میں کھڑی تین لاکھ پاؤنڈ مالیت کی سبزرنگ کی لمبورگنی لے اُڑے
بچی کی وڈیوں دنیا بھر میں وائرل ہو گئی ہے اور اب تک کروڑوں افراد اس بچی کی وڈیو دیکھ چکے ہیں۔