عمران اسماعیل کا گورنر ہاؤس کے دروازے کھولنے کا اعلان
16ستمبر کو گورنر ہاؤس کے دروازے کھول دیےجائیں گے، شہری گورنر ہاؤس کے پارک میں گھوم سکیں گے۔
16ستمبر کو گورنر ہاؤس کے دروازے کھول دیےجائیں گے، شہری گورنر ہاؤس کے پارک میں گھوم سکیں گے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے یوم دفاع و شہدائے پاکستان کے حوالے سے خصوصی پرومو جاری کیا ہے۔
مجموعی طور پر 7 ملزمان کو طلب کیا گیا ہے جن میں سابق سیکریٹری قانون مسعود چشتی اور ریاض کیانی بھی شامل ہیں۔
فرحت اللہ بابر نے کہا کہ شہبازشریف سے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست کی ہے
شہبازشریف نے کہا کہ بدقسمتی سے اعتزاز احسن کی حمایت نہیں کرسکتے
مولانا فضل الرحمٰن پہلے خود بھی صدارتی امیدوار کے لیے اعتزاز احسن کے حق میں تھے۔
فضل الرحمٰن نے مشروط طور پر دستبردار ہونے پر آمادگی ۔ آپ شہبازشریف کو منالیں میں دستبردار ہوجائوں گا
نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لائف لائن صارفین اور کے الیکٹرک پر اضافہ کا اطلاق نہیں ہوگا
دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور صدارتی انتخابات کے حوالے سے بات چیت جاری ہے۔
اجلاس میں سیکرٹری کامرس اور ایف بی آر حکام کی جانب سے اسمگلنگ اور حوالہ ہنڈی سے متعلق بریفنگ دی گئی۔