صدارتی الیکشن کے باعث وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی
کابینہ ملکی معاشی اور سلامتی صورتحال سمیت 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی اور مختلف ٹاسک فورسز کی کارکردگی کا بھی جائزہ لیاجائیگا
کابینہ ملکی معاشی اور سلامتی صورتحال سمیت 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی اور مختلف ٹاسک فورسز کی کارکردگی کا بھی جائزہ لیاجائیگا
رینجربوٹ نامی ڈرون آسٹریلیا کی گریٹ بیریئر رِیف میں آزمایا جارہا ہے جو مرجانی چٹانوں کا محافظ بنتے ہیں
سیکریٹری بلدیات کو ٹاسک دیا کہ اوورہیڈ کیبلز کوئی بھی ہو اسے ختم کرنے کیلئے اقدامات کیے جائیں
مولانا فضل الرحمان ساری زندگی لوگوں کے پیسے سے عیاشی کرتے رہے ہیں، اگر وہ صدر بنے تو پاکستان کا دنیا میں کیا امیج ہوگا؟
ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی جس میں سیکیورٹی امور سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔
ر ڈپٹی انسپکٹر جنرل ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔
خون میں پلازمہ الکوحل اور ایتھانول کی کوئی مقدار نہیں پائی گئی جبکہ الکوحل کے استعمال سے متعلق دیگر 3 ٹیسٹ بھی نارمل ہیں۔
امریکی وزیرخارجہ سے وزیراعظم کی ملاقات پروٹوکول کےخلاف ہے امریکی وزیر خارجہ کی اپنے ہم منصب سے ملاقات ہونی چاہیے۔
سعودی ولی عہد کے مشیر کہتے ہیں اقدام سے خطے کا نقشہ بدل جائے گا۔
سندھ حکومت نے 9 اور 10 محرم کے جلوسوں کی سیکیورٹی کیلئے وفاقی حکومت سے رابطہ کرلیا