افغانستان میں امریکی فورسزکی قیادت جنرل ملر کے سپرد
جنرل نکولسن سے کمانڈ لینے کے بعد جنرل ملر نے نیٹو اور افغانستان کے اتحادیوں کی قربانیوں کو سراہا۔
جنرل نکولسن سے کمانڈ لینے کے بعد جنرل ملر نے نیٹو اور افغانستان کے اتحادیوں کی قربانیوں کو سراہا۔
اسپتال اور انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی ہےاور اسپتال میں داخل مریضوں میں خوف پھیل گیا ہے۔
اپنی کرنسیوں میں تجارت کر کے امریکی ڈالر کی اجارہ داری کو ہمیشہ کے لیے ختم کرنے کی ضروت ہے۔
حج پروازیں جاری رکھنے کی اجازت دے دی جوحجاج کولے کر کراچی پہنچے گی
بس پر فضائی حملے کے نتیجے میں کم از کم 40 بچوں سمیت 51 افراد جاں بحق اور 79 زخمی ہوئے تھے۔
کراچی:شرجیل میمن کے کمرے سے شراب برآمد ہونے کے معاملے میں اصل ملزم کو مدعی بنا دیا گیا۔
طنزیہ باتیں نہ کی جائیں کہ رشتہ لے کرگئے دولھا بن کر آگئے
شرجیل میمن پر امتناع منشیات کے سیکشن 4 کے تحت مقدمہ مقدمہ جیل سپرنٹنڈنٹ مجاہد خان کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے
18 رکنی ٹیم کے گیارہ ممبران کا تعلق نجی شعبے سے ہے
انڈین پینل کوڈ میں برطانوی دور کی دقیانوسی شق کے تحت بغاوت کا مقدمہ دائر کرتےہوئے سماعت ملتوی کر دی۔