وزیرخارجہ کا ڈچ ہم منصب سےرابطہ، گستاخانہ مواد پر تحفظات کا اظہار
شاہ محمود قریشی نے اس معاملے پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ بھی کیا تھا۔
شاہ محمود قریشی نے اس معاملے پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ بھی کیا تھا۔
ایس ایچ او شاہد تاج کو معطل ۔ کارروائی میں ملوث دیگر پولیس اہلکاروں کے خلاف بھی کارروائی کی جا رہی ہے۔
فواد چوہدری وزیر اطلاعات بنیں، پی ٹی آئی ترجمان نہ بنیں کیوں کہ اب بات نہیں بنے گی
عامر لیاقت پی ٹی آئی کا ایک بھی ایم این اے اپنے ساتھ ملا لے تو انہیں مان جاؤں گا۔
قبضہ مافیا کے خلاف مقدمہ کے ڈی اے ڈائریکٹر اسٹیٹ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے
وزیرستان میں مکمل استحکام تک آپریشن جاری رہے گا،ہم سب مل کردہشت گردی کودوبارہ پنپنے نہیں دیں گے۔
غیر قانونی پارکنگ سے شہر تباہ ہو چکا، شہر کی تباہی کا ذمہ دار ایس بی سی اے ہے۔
اس امید کے ساتھ آئے کہ ان کی دعائیں اور تائید ملے گی۔مولانا فضل الرحمان
1 ارب 14کروڑ یعنی 86 فیصد افراد کی اوسط آمدنی یومیہ ساڑھے پانچ ڈالر یعنی 325روپے سے بھی کم ہے
اہلکار سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ چھاپہ کے دوران منشیات کی 14 بوریاں برآمد کی گئیں۔