خواتین کو بلیک میل کرنےوالا ملزم فیروز والہ سے گرفتار
لڑکیوں کو شادی یا نوکری کا جھانسہ دے کر ان کی فحش ویڈیوز بناتا تھا۔
لڑکیوں کو شادی یا نوکری کا جھانسہ دے کر ان کی فحش ویڈیوز بناتا تھا۔
اقتصادی رابطہ کمیٹی کے چیئرمین اور وزیر خزانہ اسد عمر کی زیرصدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا جس میں انہیں بریفنگ دی گئی
خواجہ سعد رفیق اس سے قبل بھی نیب کی جانب سے طلبی پر پیش ہوکر بیان قلمبند کرا چکے ہیں۔
اقوام متحدہ کے فیکٹ فائنڈنگ مشن کو میانمار میں داخلے کی اجازت ہی نہیں دی گئی
چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ نیب کا کردار سب کے سامنے ہے، کارکردگی پر کیا بات کروں۔
امریکی صدر نے کہا کہ جب بھی ٹرمپ کے نام سے نیوز سرچ کرتے ہیں تو گوگل ساری بری خبریں سامنے لے آتا ہے
سیکریٹری جنرل او آئی سی کوہنگامی بنیادوں پر اجلاس بلانے کےلیے خط لکھ دیا ہے۔
مزار کے اردگرد دکانوں کو بندکرادیا گیا ،جنہیں عثمان بزدار نے ڈپٹی کمشنر کو حکم دے کر کھلوادیا ۔
ہم اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار کے لئے پیپلز پارٹی کو منانے کےلئے آخری حد تک جائیں گے۔
معاملے سے وزیراعلیٰ، پنجاب حکومت یا بنی گالا کا کوئی تعلق نہیں ہے