افغانستان میں افغان فورسز اور طالبان میں جھڑپیں،77افراد ہلاک
جھڑپوں میں 31 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں 7 اہلکار بھی شامل ہیں۔
جھڑپوں میں 31 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں 7 اہلکار بھی شامل ہیں۔
عارف نقوی کے خلاف اکاؤنٹ میں ناکافی فنڈز کے باوجود چیک جاری کرنے کا کیس زیر سماعت ہے۔
خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے صدرٹرمپ نے کہا کہ تدفین تک سرکاری عمارتوں پرپرچم سرنگوں رہےگا۔
نیپرا 29جولائی کو درخواست پر فیصلہ کرے گی۔
اقتصادی رابطہ کمیٹی کے پہلے اجلاس میں گردشی قرضے اور اس کے پاور سیکٹر پر اثرات پر غور کیاجائے گا
خود ہی اپنی تنخواہ میں اضافہ کرلیا۔ 6ماہ سے کسی منظوری کے بغیر 6 لاکھ روپے تنخواہ لے رہے ہیں
’شناخت‘ سے اسپتالوں میں پہنچنے والے مریضوں کے ورثا کو فوری ڈھونڈا جانا ممکن بنادیاہے۔
کیلی فورنیا میں سالانہ کار شو میں کئی ملین ڈالر مالیت کی نایاب لگژری گاڑیاں نمائش کیلئے پیش کی گئیں ۔
شہریوں نے احتجاج کیا تھا جس کے بعد سی ٹی اومحمدبن اشرف نےٹریفک وارڈن کیخلاف کاروائی کاحکم دیا تھا
ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں شام6بجے منعقد ہوگی۔